سورة الليل - آیت 21

وَلَسَوْفَ يَرْضَىٰ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور وہ اپنے مالک سے ضرور راضی ہوگا۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 13 یعنی آخرت میں بیش بہا نعمتیں اور بلند مرتاب پا کر خوش ہوجائے گا۔