سورة الليل - آیت 20
إِلَّا ابْتِغَاءَ وَجْهِ رَبِّهِ الْأَعْلَىٰ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس کا مقصد تو اپنے رب اعلی کی رضاجوئی ہے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔