سورة الليل - آیت 12
إِنَّ عَلَيْنَا لَلْهُدَىٰ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
بلاشبہ یہ ہمارا کام ہے کہ ہم راہنمائی کریں
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 9 اسی وعدہ کا ایفا اللہ تعالیٰ نے انسانی فطرت میں خیر کی طرف میلان ررکھ کر اور پھر کتابیں اور انبیاء پر بھیج کر کیا۔