سورة البلد - آیت 13

فَكُّ رَقَبَةٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

عقبہ سے مرادیہ ہے کہ انسان کی گردن کو غلامی کے پھندے سے چھڑادینا (٥)۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 3 یعنی غلام آزاد کرنا یا کسی قرضدار کی گردن قرض سے آزاد کرانا۔ احادیث میں گردن آزاد کرنے کی فضیلت مذکور ہے۔ (فتح القدر)