سورة البلد - آیت 3
وَوَالِدٍ وَمَا وَلَدَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور قسم ہے جننے والے کی اور جو اس نے جنا (٢)۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 13 یا باپ سے مراد حضرت ابراہیم (علیہ السلام)ہیں اور اولاد سے مراد ان کی اولاد، وقیل غیر ذلک۔