سورة الفجر - آیت 25

فَيَوْمَئِذٍ لَّا يُعَذِّبُ عَذَابَهُ أَحَدٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھر اس روز اللہ تعالیٰ ایسی سزا دے گا اس جیسا کوئی سزا دینے والا نہ ہوگا

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔