سورة الغاشية - آیت 25

إِنَّ إِلَيْنَا إِيَابَهُمْ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

ان کی بازگشت ہماری ہی طرف ہے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔