سورة الغاشية - آیت 24
فَيُعَذِّبُهُ اللَّهُ الْعَذَابَ الْأَكْبَرَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
تواللہ تعالیٰ اس کو بہت بڑی سزا دے گا
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔