سورة الأعلى - آیت 5
فَجَعَلَهُ غُثَاءً أَحْوَىٰ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
پھر اس کو خشک وسیاہ کوڑا کردیا
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 15 تاکہ وہ دوسرے استعمالات میں آسکے اور اس کا ذخیرہ بھی کہا جا سکے۔