سورة الطارق - آیت 8

إِنَّهُ عَلَىٰ رَجْعِهِ لَقَادِرٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

یقینا وہ اس کے دوبارہ زندہ کرنے پر قادر ہے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 3 یعنی اللہ تعالیٰ کیونکہ عقل خود تسلیم کرتی ہے؟ کہ کس چیز کو دوبارہ بنانا اسے ابتداء بنانے کی بہ نسبت کہیں آسان ہوتا ہے۔