سورة البروج - آیت 17
هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْجُنُودِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
کیا آپ کولشکروں کا واقعہ پہنچا ہے؟ (یعنی )۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 5 یعنی ضرور پہنچا ہے۔ اس سے مقصود نبی ﷺ کو تسلی دینا ہے کہ ان کا انجام زہن میں رکھیں کہ کس طرح انہوں نے انبیاء کو جھٹلایا اور پھر کس طرح اللہ تعالیٰ نے ان سے انتقام لیا۔