سورة البروج - آیت 12
إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
بے شک تیرے رب کی گرفت بہت ہی سخت ہے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔