سورة البروج - آیت 6

إِذْ هُمْ عَلَيْهَا قُعُودٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

جبکہ وہ اس آگ کے قریب بیٹھے ہوئے تھے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔