سورة الانشقاق - آیت 24

فَبَشِّرْهُم بِعَذَابٍ أَلِيمٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

لہذا انہیں دردناک عذاب کی بشارت سنا دیجئے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔