سورة المطففين - آیت 23
عَلَى الْأَرَائِكِ يَنظُرُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
وہ سکون واطمینان کے تخت پر بیٹھے ہوئے بہشت کی سیر کررہے ہوں گے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 9 دیکھنے سے مراد یہ بھی ہوسکتا ہے کہ وہ دوزخیوں کی طرف دیکھ رہے ہوں گے اور یہ بھی کہ وہ دیدار الٰہی سے اپنی آنکھوں کو شاد کر رہے ہوں گے۔