سورة المطففين - آیت 7
كَلَّا إِنَّ كِتَابَ الْفُجَّارِ لَفِي سِجِّينٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
ہرگز نہیں بدکاروں کا نامہ اعمال سجین میں ہوگا (٣)۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔