سورة الإنفطار - آیت 4
وَإِذَا الْقُبُورُ بُعْثِرَتْ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور جب قبریں زیرو زبر کردی جائیں گی
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔