سورة التكوير - آیت 26
فَأَيْنَ تَذْهَبُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
پھرتم کدھر جارہے ہو؟
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 15 یعنی اس قرآن کی اطاعت سے کیوں منہ موڑ رہے ہو؟