سورة التكوير - آیت 22

وَمَا صَاحِبُكُم بِمَجْنُونٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور تمہارے یہ رفیق کوئی دیوانے نہیں

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔