سورة التكوير - آیت 19

إِنَّهُ لَقَوْلُ رَسُولٍ كَرِيمٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

بے شک یہ قرآن معزز فرشتہ کالایا ہوا کلام ہے (٣)۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔