سورة التكوير - آیت 14
عَلِمَتْ نَفْسٌ مَّا أَحْضَرَتْ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس وقت ہر شخص کو معلوم ہوجائے گا کہ وہ کیا لے کرآیا ہے؟
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 11 یعنی اچھے اعمال لایا ہے یا برے۔