سورة عبس - آیت 39
ضَاحِكَةٌ مُّسْتَبْشِرَةٌ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
ہنستے اور خوش وخرم ہوں گے
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 17 یعنی مومنوں کے چہرے جو نور ایمان سے دمک رہے ہوں گے انتہائی مسرت سے شادماں ہوں گے۔