سورة عبس - آیت 11

كَلَّا إِنَّهَا تَذْكِرَةٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

ہرگز نہیں یہ (قرآن مجید) توایک نصیحت ہے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔