سورة النازعات - آیت 35

يَوْمَ يَتَذَكَّرُ الْإِنسَانُ مَا سَعَىٰ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

جس روز انسان اپنی دوڑ دھوپ کو یاد کرے گا

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔