سورة النازعات - آیت 25
فَأَخَذَهُ اللَّهُ نَكَالَ الْآخِرَةِ وَالْأُولَىٰ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
آخرکار اللہ نے اسے دنیا اور آخرت کے عذاب میں پکڑ لیا
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 14 آخرت میں دوزخ کا ایندھن بنے گا۔ اور دنیا میں ڈوب کر مرا۔