سورة النازعات - آیت 18

فَقُلْ هَل لَّكَ إِلَىٰ أَن تَزَكَّىٰ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور اسے کہو کہ کیا تو اس کے لیے تیار ہے کہ پاکیزگی اختیار کرے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 10 یعنی کفروشرک کی گندگی سے پاک ہوجائے۔