سورة النازعات - آیت 17

اذْهَبْ إِلَىٰ فِرْعَوْنَ إِنَّهُ طَغَىٰ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اے موسیٰ فرعون کی طرف جاؤ، کیونکہ وہ نہایت ظالم اور سرکش ہوگیا ہے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 9 یعنی بندگی کی حدود سے نکل کر خدائی تک کا دعویٰ کرنے لگا ہے۔