سورة النازعات - آیت 14

فَإِذَا هُم بِالسَّاهِرَةِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

جس کے ساتھ ہی یہ لوگ کھلے میدان میں آموجود ہوں گے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 6 ساھرۃ، دراصل روئے زمین کو کہتے ہیں مراد حشر کا میدان ہے۔