سورة النازعات - آیت 6

يَوْمَ تَرْجُفُ الرَّاجِفَةُ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

وہ ہولناک دن، جبکہ زمین کانپ اٹھے گی

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 2 یعنی پہلی مرتبہ صورپھونکنا۔ شاہ صاحب (رح) لکھتے ہیں ” یعنی زمین کو بھونچال آوے۔