سورة النبأ - آیت 22

لِّلطَّاغِينَ مَآبًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

سرکشوں کے لوٹنے کی جگہ ہے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔