سورة المرسلات - آیت 20
أَلَمْ نَخْلُقكُّم مِّن مَّاءٍ مَّهِينٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
کیا ہم نے تمہیں ایک حقیر پانی سے پیدا نہیں کی
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔