سورة المرسلات - آیت 15

وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس روز تکذیب کرنے والوں کے لیے بڑی تباہی ہے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 11 یعنی انہیں سخت تباہی اور مصیبت کا سامنا ہوگا۔