سورة المرسلات - آیت 11

وَإِذَا الرُّسُلُ أُقِّتَتْ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور جب رسولوں کے پیش ہونے کا وقت مقرر کردیا جائے گا

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 10 یعنی وہ فیصلہ کے لئے اپنی اپنی امتوں کو لے کر اللہ تعالیٰ کے حضور باری باری حاضر ہوں۔