سورة المرسلات - آیت 7
إِنَّمَا تُوعَدُونَ لَوَاقِعٌ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
کہ جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جارہا ہے وہ ضرور واقع ہونے والے ہے
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔