سورة المرسلات - آیت 3

وَالنَّاشِرَاتِ نَشْرًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھر بادلوں کو چاروں طرف سے پھیلادیتی ہیں

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 6 بعض نے ان سے مراد فرشتے لئے ہیں جو بادلوں کو یا اپنے پروں کو خوب پھیلا دیتے ہیں۔ (ایضاً)۔