سورة الإنسان - آیت 25

وَاذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ بُكْرَةً وَأَصِيلًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور صبح وشام اپنے رب کا نام لیاکیجئے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 11 یعنی ہر آن اس کا ذکر کرتے رہے، یا یہ مطلب ہے کہ صبح اور شام (یعنی فجر اور عصر) کی نماز پڑھئے۔