سورة القيامة - آیت 38
ثُمَّ كَانَ عَلَقَةً فَخَلَقَ فَسَوَّىٰ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
پھر نطفہ سے علقہ (جونک کی سی چکل) ہوا پھر علقہ سے ٠ اس کا ڈیل ڈل) پیدا کیا گیا پھر اس (ڈیل ڈول کو) ٹھیک ٹھیک درست کیا گیا
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 14 یعنی اس کے اعضا بنائے اور اس میں روح پھونکی۔