سورة القيامة - آیت 30

إِلَىٰ رَبِّكَ يَوْمَئِذٍ الْمَسَاقُ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

تویاد رکھ اسی دن تجھے اپنے رب کی طرف چلنا ہوگا

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 12 یعنی دنیا کی زندگی ختم ہوئی اب جواب دہی کا وقت آیا۔