سورة القيامة - آیت 26

كَلَّا إِذَا بَلَغَتِ التَّرَاقِيَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

خوب سمجھ لو کہ جب ہنسلی تک جان پہنچے گی

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 9 یعنی موت کی گھڑی آ پہنچے گی۔