سورة القيامة - آیت 4
بَلَىٰ قَادِرِينَ عَلَىٰ أَن نُّسَوِّيَ بَنَانَهُ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
کیوں نہیں؟ ہم تو اس کی انگلیوں کی پور پور درست کردینے پر قادر ہیں
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 13 اس سے معلوم ہوا کہ آخرت میں حشر و نشر اور جزا و سزا صرف روح کے ساتھ نہیں بلکہ جسم اور روح دونوں کے ساتھ ہوگی۔ اس کو اللہ تعالیٰ نے قسم کھا کر یہاں تاکید کے ساتھ بیان فرمایا ہے۔