سورة المدثر - آیت 45

وَكُنَّا نَخُوضُ مَعَ الْخَائِضِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور بے ہودہ بکنے والوں کے ساتھ ہم بھی بکواس کرتے تھے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 2 شاہ صاحب لکھتے ہیں : ” یعنی امان کی باتوں پر انکار کرتے سب کے ساتھ مل کر“ مطب یہ ہے کہ خدائے تعالیٰ پیغمبر اور قرآن و قیامت کا مذاق اڑاتے۔