سورة المدثر - آیت 19

فَقُتِلَ كَيْفَ قَدَّرَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

تواس کو (خدا کی) مارکہ اس نے کیسی اٹکل دوڑائی

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔