سورة المدثر - آیت 5

وَالرُّجْزَ فَاهْجُرْ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور اب توں سے دوری اختیار کر

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 8 جیسا کہ دوسری جگہ دوسری جگہ فرمایا فاخبنیوا الرجس من الاوثان“ اور بتوں کی گندی سے بچو“ (حج 30) رجز کے دوسرے معنی گناہ کے بھی ہیں یعنی ہر اس کام سے الگ رہو جو گناہ کا باعث ہو۔