سورة المدثر - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

شروع اللہ کے نام سے جو بے حد مہربان اور نہایت رحم والا ہے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 5 یہ سورۃ مکہ معظمہ میں نازل ہوئی۔ اس بارے میں کوئی اختلاف نہیں ہے۔ صحیح روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ سب سے پہلے سورۃ ” اقراء“ نازل ہوئی پھر ایک عرصہتک وحی کا آنا موقوف رہا، اس کے بعد جو پہلی سورۃ نازل ہوئی وہ یہی سورۃ (مدثر) تھی ابن کثیر