سورة الجن - آیت 17
لِّنَفْتِنَهُمْ فِيهِ ۚ وَمَن يُعْرِضْ عَن ذِكْرِ رَبِّهِ يَسْلُكْهُ عَذَابًا صَعَدًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
تاکہ ہم اس (احسان سے) ان کو پرکھیں۔ اور جو کچھ اپنے پروردگار کی یاد سے روگردانی کرے گا تو اللہ تعالیٰ اس کو ناقابل برداشت عذاب میں داخل کرے گ
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 10 یعنی انجام کار وہ دوزخ کے درد ناک عذاب سے دوچار ہوگا۔