سورة نوح - آیت 22

وَمَكَرُوا مَكْرًا كُبَّارًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور ان لوگوں نے بڑے بھاری مکر کیے ہیں

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 8 یعنی دوسروں کو میرے در پے آزاد کیا اور خود بھی مجھے ستانے میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی۔