سورة نوح - آیت 19

وَاللَّهُ جَعَلَ لَكُمُ الْأَرْضَ بِسَاطًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور اللہ تعالیٰ نے زمین کو تمہارے لیے فرش (کی طرح ہموار) بنادیا۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔