سورة نوح - آیت 10

فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ إِنَّهُ كَانَ غَفَّارًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

میں نے ان سے کہا : اپنے رب سے بخشش طلب کرو بیشک وہ بڑابخشنے والا ہے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 12 یعنی تمہارے گناہ بخش دے گا۔