سورة المعارج - آیت 40
فَلَا أُقْسِمُ بِرَبِّ الْمَشَارِقِ وَالْمَغَارِبِ إِنَّا لَقَادِرُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
پروردگار عالم شاہد ہے کہ ہم اس بات کی قدرت رکھتے ہیں
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 9 مشرق (پورب) کئی ہیں کیونکہ ہر روز سورج ایک نئی جگہ سے طلوع ہوتا ہے اسی طرح مغرب پچھم) کیونکہ ہر روز سورج ایک نئی جگہ غروب ہوتا ہے۔ (تفصیل سورۃ صافات کی آیت 5 کے تحتگزر چکی ہے۔)