سورة المعارج - آیت 39

كَلَّا ۖ إِنَّا خَلَقْنَاهُم مِّمَّا يَعْلَمُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

یہ تو ہونا نہیں ان کو معلوم ہے کہ ہم نے جس چیز سے ان کو پیدا کیا ہے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 8 یعنی ایک حقیر قطرہ سے۔ اس پر اللہ تعالیٰ کے مقابلہ میں یہ سرکشی اور یہ بے خوفی؟